Skip to content

Request for Updated Email Address

Dear Parent/Carer,

As we continue to update our school records, we kindly ask that you provide us with a current email address as soon as possible.

This will allow us to ensure our system is accurate and help us keep you informed through new and improved methods of communication.

Please complete the form below at your earliest convenience to confirm your email details.

Thank you for your co-operation and support.

موضوع: براہِ کرم اپنا تازہ ترین ای میل پتہ فراہم کریں
محترم والدین/سرپرست،
ہم اپنی اسکول کی معلوماتی نظام (ڈیٹا بیس) کو اپ ڈیٹ کر رہے ہیں، اور اس سلسلے میں آپ سے درخواست ہے کہ آپ جلد از جلد اپنا تازہ ترین ای میل پتہ ہمیں فراہم کریں۔ درست ای میل موجود ہونے سے ہم آپ تک اہم معلومات اور نئی طریقوں سے کی جانے والی تمام اَپ ڈیٹس بروقت پہنچا سکیں گے۔
براہِ کرم اپنی ای میل کی تفصیلات کی تصدیق یا تازہ کاری کے لیے جلد از جلد اسکول کے دفتر سے رابطہ کریں۔
آپ کے تعاون کا شکریہ۔
نیک تمناؤں کے ساتھ،

What year is your child in?*